وزیراعظم نریندر مودی نےناری شکتی پرسکار پانے والی خواتین سے ملا قات کی۔مسٹر مودی نے آج 2014 کے استری شکتی پرسکار اور ناری شکتی پرسکار پانے
والی خواتین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ بات چیت کی۔بات چیت کے دوران وزیراعظم نے ایوارڈ پانے والی خو اتین کو ان کی اہم حصولیابیوں کے لئے انہیں مبارکباد دی۔